پنجشنبه، مرداد ۱۴، ۱۳۸۹

عراق میں امریکی کتے بھی ذہنی دبائو کا شکار


بغداد: عراق میں جاری جنگ سے انسانوں کے ساتھ ساتھ کتے بھی ذہنی دبائو کا شکار ہوگئے ہیں۔

امریکہ اور عراق کی جنگ سے امریکی فوجیوں نے تو بیزاری کا اظہار کر ہی دیا

اب بے زبان بھی پریشان ہیں۔

ایک تحقیق کے مطابق جنگی امور میں استعمال ہونے والے کتے شدید ذہنی دبائو کا شکار ہوگئے ہیں۔

ان جنگ میں مسلسل کام کرنے کی وجہ سے ان میں سونگھنے کی صلاحیت بھی کم ہوگئی

اور وہ جنگ سے واپس آنے کے بعد بھی اسی اثر میں ہوتے ہیں۔

نہ ہی وہ دیگر کتوں کے ساتھ کھیلتے ہیں

اور نہ ہی اتنے مستعد رہتے ہیں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر