گوانتانا موبے بد نام زمانہ امریکی حراستی مرکز گوانتانا موبے میں قید القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے سابق باورچی کو 14 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔
عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ گوانتانا موبے کے کسی قیدی کو سزا سنائی گئی ہے۔
القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا سابق باورچی ابراہیم القوسی کیوبا میں بد نام زمانہ امریکی جیل گوانتانا موبے کی جیل میں بند تھا ۔
جس کی سزا کا فیصلہ جمعرات کی علی الصبح 10 رکنی عدالتی بینچ نے سنایا۔
رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ گوانتانا موبے کی عدالت نے اسامہ بن لادن کے سابق باورچی ابراہیمالقوسی کو 14 برس قید کی سزا سنائی ہے
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر