دوشنبه، مرداد ۲۵، ۱۳۸۹

امریکی افواج کا انخلاء اگلے سال شروع کر دیا جائے گا ۔


واشنگٹن امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ آئندہ سال افغانستان میں کچھ ذمہ داریاں افغان فوجیوں کے سپرد کر دی جائیں گی ۔

لاس اینجلس ٹائمزسے انٹرویو میں امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ افغان فوجیوں کی تربیت کا عمل تیزی سے جاری ہے

اور اگلے سال موسم بہار تک کچھ علاقوں کی ذمہ داریاں افغان فوج کے حوالے کی جا سکتی ہیں

ایسا کرنے سے نیٹو افواج کو دوسرے علاقوں میں استعمال کیا جا سکے گا ۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء اگلے سال شروع کر دیا جائے گا

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر