افغانستان کے شمالی صوبہ قندوزمیں جمعرات کو افغان
اور بین الاقوامی سکیورٹی فورسز کے ایک مشترکہ قافلے پر فدای حملے میں کم از کم چھ افغان پولیس افسر ہلاک ہو گئے ہیں۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے
کہ حملے میں نیٹو افواج کا ایک اہلکارہلاک ہو گہے ہے
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر