سه‌شنبه، مرداد ۲۶، ۱۳۸۹

45زیر تربیت عراقی فوجی ہلاک


بغداد عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک فدای کار بم دھماکے میں کم از کم 45زیر تربیت عراقی فوجی ہلاک جب کے درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی جب بغداد کے مرکزی علاقے میں فوج کے ایک تربیتی مرکز سے ٹکرائی تو اس وقت وہاں بڑی تعداد میں زیرتربیت فوجی موجود تھے۔

زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشنا ک بتائی جاتی ہے۔

اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

واضح رہے کہ تربیتی مرکز پر یہ حملہ ایسے وقت ہوا جب عراق سے امریکی لڑاکا فوجیوں کا انخلا جاری ہے اور حکام نے اعلان کر رکھا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک یہ عمل مکمل ہو جائے گا

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر