اللہ کے حُکم سے رمضان ہمارے اندر عزیمت ، ارادے اور دفاع کو مضبوط اور طاقتور بنانے کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے ،
ہمیں چاہیے کہ اللہ کے اس مبارک مہینے میں پائے جانے والے ان مواقع کا بھر پور فائدہ اٹھائیں ،
اور اس مہینے میں اپنی بری عادات وقتی طور پر ترک کرنے کی بجائے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ترک کردیں ،
اور اچھی اعمال کو وقتی طور پر ادا کرنے کے بجائے مستقل طور پر اپنا
گویا کہ وہ ہماری عادات میں شامل ہو جائیں ،
اگر ہم کچھ غور کریں تو جان لیں گے
اگر ہم کچھ غور کریں تو جان لیں گے
کہ جن عادات کو ہم رمضان میں ایک مہینے کے لیے اللہ پر توکل کر کے چھوڑ دیتے ہیں ،
اللہ کی رضا کے لیے چھوڑ دیتے ہیں اور اللہ ہمیں ان کے چھوڑنے پر صبر بھی دیتا ہے
تو ان عادات کو اِسی نیک نیتی سے ہم ہمیشہ کے لیے بھی چھوڑ سکتے ہیں ،
اور یوں ہم برےمسلمانوں کی صفوں میں سے نکل کر اچھےایمان والوں کی صفوں میں شامل ہو سکتے ہیں ،کمزور ارادے والے لوگ اگر اپنی ساری ہی بری عادات کو ایک ہی دفعہ ختم نہ کر پائیں
اور یوں ہم برےمسلمانوں کی صفوں میں سے نکل کر اچھےایمان والوں کی صفوں میں شامل ہو سکتے ہیں ،کمزور ارادے والے لوگ اگر اپنی ساری ہی بری عادات کو ایک ہی دفعہ ختم نہ کر پائیں
تو کوشش کر لیں کہ گناہوں کو چھوڑ کرپکی توبہ کرلے
۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر