عالم عرب اور اسلامی دنیا کے متعدد ممالک میں بدھ کے روز سے رمضان المبارک کا آغاز ہو رہا ہے۔
خلیجی ریاستوں میں سلطنت آف عمان واحد ملک ہے
کہ جہاں عدم روِیت ہلال کے باعث جمعرات کو پہلا روزہ ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین، لبنان، لیبیا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین، لبنان، لیبیا۔
اردن، یمن، سوڈان، الجزائر، مقبوضہ فلسطین، عراقی کردستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھا گیا۔
اسی طرح ترکی، انڈونیشیا اور ملائشیا میں چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،
جن کی روشنی میں بدھ کے روز ان ملکوں میں پہلا روزہ ہے۔
خلیجی ملکوں میں عمان واحد ایسی ریاست ہے کہ جہاں رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے سے متعلق کوئی گواہی موصول نہیں ہوئی،
خلیجی ملکوں میں عمان واحد ایسی ریاست ہے کہ جہاں رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے سے متعلق کوئی گواہی موصول نہیں ہوئی،
اس لئے وہاں رمضان المبارک کی پہلی تاریخ جمعرات کو ہو گی۔
قاہرہ میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان مصری دار الافتاء نے کیا۔
قاہرہ میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان مصری دار الافتاء نے کیا۔
مفتی دیار مصر علی جمعہ نے بتایا کہ ملک کے طول وعرض میں شرعی اور سائنسی کمیٹیوں نے رویت ہلال کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو مصر میں پہلا روزہ ہو گا۔
عراق کے سنی ٹرسٹ کے اعلان کے مطابق بدھ کے روز ملک میں پہلا روزہ ہو گا۔
سوموار کے روز لیبیا نے فلکیاتی علوم کی روشنی میں دو ٹوک انداز میں اعلان کر دیا تھا
عراق کے سنی ٹرسٹ کے اعلان کے مطابق بدھ کے روز ملک میں پہلا روزہ ہو گا۔
سوموار کے روز لیبیا نے فلکیاتی علوم کی روشنی میں دو ٹوک انداز میں اعلان کر دیا تھا
کہ رمضان المبارک کا آغاز بدھ سے ہو گا۔
یاد رہے کہ پاکستان میں سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز ہوگا جس میں رمضان المبارک کے چاند نظر آنے یا نہ آنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ پاکستان میں سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز ہوگا جس میں رمضان المبارک کے چاند نظر آنے یا نہ آنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
حسب روایت ملک کے شمالی مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے متعدد شہروں میں بروز بدھ پہلا روزہ ہو گا۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر