پیسہ پھینک تماشہ دیکھ ----دنیا کی خاطر گلے میں زنجیر
جو کافر کے ہاتھ میں بعیت کرے وہ بھی کافر
جو کافر کے ہاتھ میں بعیت کرے وہ بھی کافر
اللہ تعالٰی نے گنہگاروں، کافروں۔
نافرمانوں اورسرکشوں مشرکوں کے عذاب و سزا کےلئے بھی ایک جگہ بنائی ہے جس کا نام جہنم یا دوزخ ہے۔ یہ ایک مکان ہے کہ اس قہارو جبار کے جلال و قہر کا منظر ہے۔
جس طرح اس کی رحمت و نعمت کی انتہا نہیں کہ انسانی خیالات و تصورات جہاں تک پہنچیں، وہ ایک شمہ ہے اس کی بے شمار نعمتوں سے۔
اسی طرح اس کے غضب و قہر کی کوئی حد نہیں کہ ہر وہ تکلیف و اذیت کہ ادراککی جائے، ایک ادنٰی حصہ ہے اس کے بے انتہا عذاب کا۔
چنانچہ جہنم میں تمام قسم کی اذیت وہ، طرح طرح کے ایسے ایسے عذاب مہیا کیے گئے ہیں، جن کے تصور سے ہی رونگٹے کھڑے ہوتے اور حواس گم ہوتے ہیں۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر