سه‌شنبه، مرداد ۱۹، ۱۳۸۹

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا


حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں

کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

جو شخص اللہ کے راستے میں نکلا پھر وہ [ طبعی موت ] مرگیا ۔

یا قتل کیا گیا [ وہ ہر حال میں ] شہید ہے ۔

وہ گھوڑے یا اونٹ سے گر گیا

یا کسی زہریلے جانور نے اسے ڈس لیا یا وہ اپنے بستر پر مرگیا

یا کسی بھی طرح سے جیسے اللہ نے چاہا وہ مر گیا تو وہ شہید ہے

اور اس کے لیے جنت ہے

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر