جمعه، مرداد ۱۵، ۱۳۸۹

ایک بے گناہ نوجواں کو ایرانی حکومت نےپانسی کاحکم دیا


ایران/ نیوزایجنسی هرانا ایک 15 سالہ بلوچ نوجوان جنھیں سات ماه قبل حکومتی اھلکار اغواہ کرکے لے گئے آج اسے پھانسی دینے کی تیاریاں کی جارھی ھے۔

هرانا کے رپورٹر کے مطابق محمد صابر ملك ريئسی ولد مولوي داد رحمان سربازی، 15 سال ،سکونت ڈسٹرکٹ سرباز،

کوایک تنظیم سے وابستگی کے جرم میں ایرانی حکومت نے گرفتار کی ھے۔

ایرانی خفیہ ادارے تشدد اورٹاچر کے ذریعے انھیں جنداللہ سے منسوب کرنے کا اعتراف کرانے پر مجبور کرچکے ھیں۔

محمد صابر کے اھل خانہ کو حکومتی اھلکار اور خفیہ ادارے نے رابطہ کرکے اطلاع دی

کہ اگر محمد صابر کے بڑے بھائی کو جوجنداللہ کا ممبر ھے

حکومتی تحویل میں نہ دیا تو انھیں پھانسی دی جائیگی۔

حکومتی ادارے سات مینہ گزرنے کے بعد ابھی تک انھیں عدالت کے سامنے نہ لاسکے

اورنہ ھی انھیں عبوری قید خانہ منتقل کیاگیا۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر