ایران کے خلاف اقوام متحدہ اور امریکا کی جانب سے عائد پابندیاں اور اب امریکا کی طرف سے ایران پر مزید پابندیاں لگانے کے حوالے سے 20 رکنی امریکی وفد متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں سے ایرانی جوہری خطرات کے سلسلے میں بات چیت کے ذریعے عربوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔
ذرائع کے مطابق 20رکنی سعودی عرب، بحرین،کویت، قطر،اردن بھی جائے گا۔
سال2010 میں امریکیوں کا عربوں سے حمایت حاصل کرنے کیلئے تیسرا دورہ ہے۔
ادھر اسرائیلی وزیر دفاع نے گزشتہ دنوں اردن کے شاہ سے بھی اسے حوالے سے ملاقات کی ہے۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر