لندن : طالبان نے حکومت کو خبردار کیا ہے
کہ وہ سیلاب متاثرین کے لیے غیر ملکی امداد قبول نہ کرے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےترجمان اعظم طارق نے کہا
غیر ملکی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےترجمان اعظم طارق نے کہا
کہ حکومت مغربی ممالک اور امریکہ کی مدد نہ لے
طالبان متاثرین کیلے ضرورت کے مطابق امداد فراہم کر سکتے ہیں۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر