دوشنبه، مرداد ۱۱، ۱۳۸۹

کراچی میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری،24 گاڑیاں نذر آتش


کراچی: ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی رضا حیدر کی ہلاکت کے بعد کراچی کے متعدد علاقوں میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری ہے،


درجنوں گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا ہے ،

جبکہ فائرنگ کے واقعات میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر