یکشنبه، مرداد ۱۷، ۱۳۸۹

انٹرنیت کا زیادہ استعمال نوجوانوں کے لیے نقصان دہ


کمپیوٹر کے اس دور میں جہاں انٹرنیٹ کی سہولت نے پوری دنیا تک رسائی آسان بنادی ہے ۔

وہیں یہ سہولت بعض اوقات زحمت بھی بن سکتی ہے۔

چین اورآسٹریلیا میں اس موضوع پر کی جانے والی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے

کہ جو نوجوان لڑکے اور لڑکیاں انٹرنیٹ استعمال کرنے کے عادی ہو جاتے ہیں

ان میں ڈپریشن شدت اختیار کرجاتا ہے۔

اس کی بڑی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ انٹرنیٹ ان کی زندگی کا اتناا ہم حصہ بن جاتا ہے

کہ ایک دن انٹرنیٹ استعمال کئے بغیر رہنا ان کی پریشانی نہ صرف بے

انتہا بڑھا دیتا ہے بلکہ وہ ڈپریشن کا شکار بھی ہوجاتے ہیں

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر