یکشنبه، مرداد ۱۰، ۱۳۸۹

تینوں امریکیوں کو فوری طور پر رہا کردے


جمعہ کو ایک بیان میں صدر براک اوباما نے تہران پر زور دیا تھا

کہ وہ تینوں امریکیوں کو فوری طور پر رہا کردے

کیونکہ اُن کی غیر منصفانہ حراست کا اُن معاملات سے کوئی تعلق نہیں

جو بین الاقوامی برادری اور ایرانی حکومت کے درمیان اختلافات کا باعث ہیں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر