مکہ مکرمہ … اس سال20لاکھ سے زائد مسلمان فریضہ حج ادا کریں گے۔
ان میں دنیا کے دیگرملکوں کے ساڑھے17لاکھ عازمین کے ساتھ ڈھائی لاکھ سے زائد مقامی باشندے اور وہاں مقیم غیر ملکی کارکن شامل ہیں۔
سعودی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق اس سال سب سے زیادہ حاجیوں کا تعلق انڈونیشیا سے ہے جن کی تعداد دولاکھ ہے۔
پاکستان سے ایک لاکھ65ہزار ‘
بھارت سے ایک لاکھ 60ہزار‘
بنگلہ دیش91ہزار‘
ترکی ایک لاکھ‘
ایران سےہزاروں سنی ۔
نائیجیریا95ہزار‘
روس20ہزار‘
چین13ہزار،
افریقی ممالک سے ایک لاکھ80ہزار کے ساتھ یورپ ‘
امریکا ‘ کینیڈا اور لاطینی امریکا سے بھی ہزاروں افراد یہ سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں اور مقامی باشندوں کو حج کے خصوصی پرمٹ جاری کیے گئے ہیں۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر