شنبه، آبان ۲۲، ۱۳۸۹

شہید عبدالرحیم براھوي (عبدالحمید جان بلوچ)


اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
’’فَلْیُقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّہِ الَّذِیْنَ یَشْرُونَ الْحَیَاۃَ الدُّنْیَا بِالآخِرَۃِ وَمَن یُقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّہِ فَیُقْتَلْ أَو یَغْلِبْ فَسَوْفَ نُؤْتِیْہِ أَجْراً عَظِیْماً۰ وَمَا لَکُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِیْ سَبِیْلِ اللّہِ وَالْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِیْنَ یَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ ہَ ذِہِ الْقَرْیَۃِ الظَّالِمِ أَہْلُہَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنکَ وَلِیّاً وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنکَ نَصِیْراً۰ الَّذِیْنَ آمَنُواْ یُقَاتِلُونَ فِیْ سَبِیْلِ اللّہِ وَالَّذِیْنَ کَفَرُواْ یُقَاتِلُونَ فِیْ سَبِیْلِ الطَّاغُوتِ فَقَاتِلُواْ أَوْلِیَاءِ الشَّیْطَانِ نَّ کَیْدَالشَّیْطَانِ کَانَ ضَعِیْفاً‘‘
’’سو جو لوگ آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی کو بیچنا چاہتے ہیں اُن کو چاہئیے کہ اللہ کی راہ میں قتال کریں۔

اور جو شخص اللہ کی راہ میں قتال کرے پھر شہید ہو جائے یا غلبہ پائے تو ہم عنقریب اُس کو بڑا ثواب دیں گے ۔

اور تم کو کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور اُن بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو دعائیں کیا کرتے ہیں۔

کہ اے اللہ! ہمیں اس شہر سے، جس کے رہنے والے ظالم ہیں، نکال کر کہیں اور لے جا اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارا حامی بنا اور اپنی ہی طرف سے کسی کو ہمارا مددگار مقرر فرما ۔

جو تومومن ہیں وہ تو اللہ کیلئے لڑتے ہیں۔

اور جو کافر ہیں وہ طاغوت کے لیے لڑتے ہیں۔

سوتم شیطان کے مددگاروں سے لڑو اور ڈرو مت کیونکہ شیطان کا داؤ انتہائی کمزور ہوتا ہے‘‘)النساء:76-74(
دالبندین آنلاین

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر