چهارشنبه، آذر ۰۳، ۱۳۸۹

مجاہدین نےامریکی ہیلی کاپٹرمارگرایا


امریکی فوجی ہیلی کاپٹرکوامارت اسلامی کےمجاہدین نےصوبہ میدان وردک ضلع نرخ میں اینٹی ایئرکرافٹ گن کانشانہ بناکرمارگرایااوراس پرسوار فوجی ہلاک وزخمی ہوئيں۔
موصولہ رپورٹ کےمطابق مجاہدین نےبدہ کی روز2010-11-24 مقامی وقت کےمطابق دوپہربارہ بجےمذکورہ ضلع تخمک علاقے میں اینٹی ایئرکرافٹ گن کانشانہ بناکرمارگرایا۔

اوراس میں سوارتمام فوجی عملہ سمیت جانی نقصانات سےدوچارہوئيں،

لیکن اطلاع آنےتک تفصیل موصول نہ ہوسکا۔
مقامی لوگوں کاکہناہےکہ ہیلی کاپٹرکاملبہ تاحال آس پاس بکھراہواہےاورجارح فوجی لاشوں اورزخمیوں کوتلاش کرررہےہیں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر