شنبه، آذر ۰۶، ۱۳۸۹

جلال آباد،D.I.Eآفس پرفدائی آپریشن کاصورتحال


جمعہ کی روز2010-11-26 مقامی وقت کےمطابق شام چھ بجےصوبہ ننگرہارکےدارالحکومت جلال ابادشہرکےانگورباغ علاقے میں بابا لمیٹڈکےامریکی وبرطانوی این ،جی،او(D.I.E) کےمرکزی دفترپرامارت اسلامی کے
چھ فدائين نےایسےوقت میں حملہ کیا،جب شام کے وقت متعددغیرملکی آفسران اجلاس میں شرکت کےلیےآئےہوئےتھے۔
رپورٹ کےمطابق فدائی آپریشن میں خالدولدعمراوررحمت اللہ ولدبازمحمدباشندہ گان صوبہ ننگرہار،ضیاءاللہ ولدمیرسیدجان صوبہ کابل کے رہائشی،عظیم گل ولدطورخان صوبہ لغمان کےرہنےوالےنیزعبداللہ ولدجعفراوراحمدولدمحمدمسکونین صوبہ کنڑنےشرکت کی۔
رپورٹ میں کہاگیاہےکہ فدائین کےہمراہ چارعددکلاشنکوفیں،ایک عددراکٹ لانچر،ایک عددہیوی مشین اورمتعدددستی بم ہیں،نیزجانثارسرفروشوں نے بارود بھری جیکٹیں بھی پہن رکھےتھےاوردوگھنٹےتک جاری رہنےوالےشدیدجھڑپوں میں سولہ16غیرملکی آفسران جوننگرہارایئرپورٹ میں فرائض انجام دےرہےتھے،دوخواتین سمیت ہلاک ،نیز آٹھ8سکیورٹی اہلکاربھی مارےگئے،جبکہ درجنوں زخمی ہوئيں اورساتھ ہی دفترکوشدید نقصان پہنچااورپارکنگ میں کھڑی متعددگاڑیاں بھی جل کرخاکسترہوئيں۔
رپورٹ میں مزیدکہاگیاہےکہ پانچ فدائین ایسےوقت میں دفترسےنکلنےمیں کامیاب ہوئے،جب دیگرمجاہدین نےسکیورٹی فورسزپرقریب ہی سے حملےشروع کرکےانھیں مصروف کردیے،اورشہیدعبداللہ باشندہ صوبہ کنڑخالق حقیقی سےجاملے۔اناللہ واناالیہ راجعون

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر