شنبه، آبان ۲۹، ۱۳۸۹

مجاہدین


تمہی سے اے مجاہدو جہان کا ثبات ہے.
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے.
تمہاری مشعل وفا فروغ شش جہات ہے.

تمہاری ضو سے پر ضیا جبین کائنات ہے.
کوا کب بقا ہو تم جہاں اندھیری رات ہے.
شہید کی جوموت ہے وہ قوم کی حیات ہے.
تمہی سے اے مجاہدو جہان کا ثبات ہے.

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے.

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر