شنبه، آذر ۰۶، ۱۳۸۹

پکتیکا،پولیس ٹریننگ سینٹرپردوفدائی حملے،55ہلاک


صوبہ پکتیکاکے دارالحکومت شرنہ شہرمیں پولیس ٹریننگ سینٹرپرسنيچرکی روز2010-11-27 مقامی وقت کے مطابق دوپہربارہ بجے دوفدائی حملےہوئے،جن میں 55ہلاک جبکہ 57زخمی ہوئيں۔
آمدہ اطلاعات کےمطابق پہلافدائی حملہ شہیدادریس تقبلہ اللہ باشندہ صوبہ غزنی جودستی بموں سےلیس ہونےکےعلاوہ بارودی جیکٹ بھی پہناہواتھا، ایسے حال میں ٹریننگ سینٹرمیں داخل ہوا،جب سو100 کےلگ بھگ غیرملکی ٹرینرزاورپولیس اہلکارتربیت میں مشغول تھے،اور وہاں استشہادی حملہ کیا،جس میں 28پولیس اہلکاراور6غیرملکی ٹرینرزہلاک ہوئيں،جبکہ درجنوں زخمی ہوئيں۔
رپورٹ میں مزیدکہاگیاہےکہ جب لاشوں اورزخمیوں کواٹھانےکےلیےپولیس اہلکارجمع ہوئيں،تودوسرےفدائی جانثارشہیدسلمان تقلبہ اللہ باشندہ صوبہ پکتیکاجوپولیس وردی میں ملبوس تھا،مرکزمیں داخل ہوکردوسرافدائی حملہ انجام دی-
عینی شاہدین کاکہناہےکہ دوسرےفدائی حملےمیں ایک اعلی آفسرسمیت 21پولیس اہلکارہلاک جبکہ 57زخمی ہوئيں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر