ممبئی : ممبئی حملوں کے واحد زندہ اجمل قصاب نے توقع ظاہر کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی مدد ضرور کرےگا۔
ممبئی کی ارتھر روڈ جیل حکام کے مطابق اجمل قصاب کو زیر زمین بم پروف بنکر میں تنہا قید کردیا گیاہے.
اور اس کی سرگرمیوں کو سی سی ٹی وی سے مانیٹر کیا جارہاہے۔
جیل حکام کا کہنا تھا کہ اجمل قصاب خود کو تسلی دے رہاہے.
اوریہ سمجھتا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں اللہ ہی اس کی مدد کریگا اوروہ ضرور آزاد ہوجائیگا۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر