دوشنبه، آبان ۲۴، ۱۳۸۹

اسامہ بن لادن نے مغرب کیلئے القاعدہ کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا


نئی دہلی (آن لائن) القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن نے مغرب پر حملوں کے لئے نیا کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق نیا کمانڈرسیف العادل کو بنایا گیا ہے۔

اور امکان ہے کہ مغرب میں ہونے والے حالیہ واقعات کے پیچھے اسی نئے کمانڈر کا ہاتھ ہے۔

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق العادل مغرب کے اندر متعدد آپریشن چلا رہےہیں۔

جن میں مغربی علاقے کے اندر اس رجحان کو تقویت دینا بھی شامل ہے۔

کہ القاعدہ کے خلاف جنگ نہیں جیتی جا سکتی۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر