واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ عالمی اقتصادی پابندیوں سے ایران پر کوئی اثر نہیں ہوا،
تہران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کیلئے فوجی طاقت کا استعمال کیا جائے۔
امریکی دورے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔
اور جوہری ایران سے نمٹنے کیلئے اسرائیلی تیاریوں سے آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی ناب صدر پر واضح کیا کہ صرف فوجی کارروائی ہی اسرائیل کو جوہری ہھتیاروں کے حصول سے روک سکتی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم دیگر امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقات کی اور انہیں ایران کے خطرے سے آگاہ کیا گیا۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر