ایک نوجوان سنی بلوچ محمد صابر ملک رییسی جو کہ 7 ماہ سے بغیر جرم کے جیل میں بند ہے ۔
محمد صابر نے جیل میں قرآن پاک کو حفظ کیا ۔ محمد صابر کے ساتھ ایک اور بلوچ جیل تھا وہ چند دن پہلے جیل سے آزاد ہوے۔
اور اس نے یہ پیغام خوشی کا محمدصابر کے گھر والوں کو دے دیا۔
ہم اور آپ سب یہ دعا کریں کہ اللہ پاک محمد صابر اور اس کے گھر والوں کو صبر عطاء فرماہیں۔
اور محمد صابر کو جیل سے آزاد کر دے
دالبندین آنلاین
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر