کوئٹہ: کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کے پاور پلانٹ میں مشکاف ریلوے اسٹشن کے قریب اچانک آگ لگ گئی،
مسافروں نے ٹرین سے کود کر جانیں بچائیں۔فائر بریگیڈ کا عملہ واقعے سے ایک گھنٹہ بعد پہنچا،
اس دوران پاور پلانٹ سیمت بوگی جل کر تباہ ہو گئی۔
ڈرائیور نے دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہو ئے متاثرہ بوگی کو باقی ٹرین سے علیحدٰہ کر دیا جس کے باعث قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچ گئیں۔
پاور پلانٹ میں آگ لگنے کے باعث کو ئیٹہ کی ریلوے ٹریفک معطل ہو گئی اور اندورن ملک ریلوے کا رابط منقظع ہو گیا ہے۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر