پنجشنبه، آبان ۲۷، ۱۳۸۹

دنیا بھر میں مذہبی آزادی پر امریکی رپورٹ


امریکہ ہم نے مذہبی آزادی پر عمل در آمد کے لیئے سخت محنت کی ہے،

ہم چاہتے ہیں کہ مذہبی آزادی ساری دنیا میں عام ہو جائے،

اور ہم ساری دنیا میں ان مردوں اور عورتوں کی حمایت کرنا چاہتے ہیں جو مخالفت اور تشدد کے باوجود اپنے عقائد پر ثابت قدمی سے عمل کرتے ہیں۔’’
رپورٹ میں جن 200 ملکوں کا جائزہ لیا گیا ہے ان میں سے آٹھ کو CPC یعنی ایسے ملک قرار دیا گیا ہے .

جن کے حالات خاص طور سے تشویشناک ہیں۔

یہ ملک ہیں، چین، اریٹریا، ایران، شمالی کوریا، سعودی عرب اور افغانستان۔ یہ فہرست وہی ہے جو پچھلے برس تھی.

لیکن اگلے چند مہینوں میں اس کا جائزہ لیا جائے گا۔

1999 میں پہلی رپورٹ جاری کیئے جانے کے بعد سے اب تک، ایران ہر سال CPC ملکوں کی فہرست میں شامل رہا ہے۔

نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کی حکومت نے غیر شیعہ اقلیتوں پر سخت پابندیاں لگا رکھی ہیں،

اور بہائیوں کو خاص طور سے نشانہ بنایا ہوا ہے۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر