کٹھ پتلی ادارےکی پولیس چوکی پرامارت اسلامی کےمجاہدین نےصوبہ کابل میں حملہ میں کیا۔
موصولہ رپورٹ کےمطابق ضلع سروبی کےلتہ بندعلاقےمیں واقع دوچوکیوں پرمجاہدین نےجمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجےحملہ کیا،

اورجلدہی چیک پوسٹوں پرقبضہ جمای اوروہاں تعینات فوجیوں میں سےتین ہلاک جبکہ دیگران فرار ہوئيں۔
ذرائع کےمطابق مجاہدین نےسترہ عددمختلف النوع ہلکےہتھیار،دوعددہیوی مشین گنیں،دوعددراکٹ لانچاراورچھ عددکلاشنکوفیں غنیمت کرلیے۔

هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر