دوشنبه، آبان ۲۴، ۱۳۸۹

اللہ تعالی کی رضا کے لیے جہاد کرو تا قیامت تک


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''

اللہ پاک جس کے ساتھ بھلائی چاہتاہے اسے دین کی سمجھ دیدیتا ہے۔

اور قیامت تک مسلمانوں میں سے ایک جماعت حق پر لڑتی رہے گی اور اپنے سے الجھنے والوں پر غالب رہے گی ۔

ایک روایت میں ہے:کہ میری امت میں سے ایک گروہ ہمیشہ اللہ کے دین پر جم کر لڑتا رہے گا یہ لوگ دشمن پر بھاری رہیں گے۔

ان کے مخالفین ان کا کچھ بگاڑ نہ سکیں گے۔

یہاں تک کہ قیامت آجائے گی اور وہ اسی حالت میں ہوں گے

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر