یکشنبه، آبان ۱۶، ۱۳۸۹

قندھار،75سالہ مجاہدنے6کینیڈین مارڈالے


صوبہ قندھارسےموصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ اتوارکی روز2010-11-05 مقامی وقت کےمطابق دوپہربارہ بجے75پچھترسالہ شخص نے چھ6کینیڈین فوجوں کوموت کے گھاٹ اتاردیا۔
رپورٹ کےمطابق ضلع شاہ ولی کوٹ کےکجورگاؤں کےباشندےولی محمدنےاتوارکی روزکینیڈین فوجوں پرجوایک جگہ بھیٹےہوئےتھے،حملہ کیا، جس میں چھ6قابض فوجی موقع پرہلاک ہوئيں،جن میں ایک فوجی خاتون بھی شامل ہے۔
ذرائع کےمطابق حملےکےبعدصلیبی درندوں نےغازی مجاہدپرگولیوں کی بوچھاڑشروع کردی،جس سےوہ موقع جام شہادت نوش فرماگئے۔

اناللہ واناالیہ راجعون
واضح رہےکہ تقریباپانچ برس قبل شاہ ولی کوٹ ہی کےکوندلان نری ولی کےعلاقےمیں پندرہ سالہ نوجوان شہیدعبدالکریم ولدعبدالرشید موچی عرف مشوگئی نےکینیڈین نےفوجی آفسرکواجلاس سےخطاب کےدوران کلہاڑی سےمارڈالا۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر