کوئٹہ : سیالکوٹ میں خاتون کی جانب سے شان رسالت میں گستاخی کے خلاف کوئٹہ میں تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ریلی کے شرکاء نے مختلف نعروں پر مبنی پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔
میزان چوک پر جلسے سے خطاب میں مولوی نور محمد اور دیگر کا کہنا تھا کہ آسیہ مسیح نے شان رسالت میں گستاخی کی، وہ کسی معافی کے مستحق نہیں۔
انھوں نے مطالبہ کیا کہ شان رسالت میں گستاخی کرنے والی خاتون کو سزادی جائے بصورت دیگر احتجاج کا راستہ اپنایا جائے گا۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر