زاہدان(سنی آن لائن) ایران میں اہل سنت برادری پر دن بہ دن بڑھتے ہوئے دباو کا تسلسل،
دارالعلوم زاہدان (بلوچستان، ایران) کے استاد حافظ اسماعیل ملازہی کل صبح گرفتار ہوئے۔
’’سنی آن لائن‘‘ کی رپورٹ کے مطابق حافظ اسماعیل ملازئی ولد حافظ محمداسلام، خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیل زئی کے داماد ہیں.
’’سنی آن لائن‘‘ کی رپورٹ کے مطابق حافظ اسماعیل ملازئی ولد حافظ محمداسلام، خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیل زئی کے داماد ہیں.
جنہیں سوموار یکم نومبر کی صبح زاہدان سے گرفتار کیا گیا۔
گرفتار کرنے والے بظاہر سیکورٹی ایجنسی (وزارت اطلاعات) کے اہلکار تھے جو سادہ لباس میں ملبوس تھے۔
کہاجاتاہے حافظ اسماعیل کو کسی روڈ سے اٹھاکر نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے موصوف کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے ذاتی کمپیوٹر کو اپنے ساتھ لے گئے۔
یاد رہے اس سے قبل حاجی عبدالرحیم شہ بخش جو مولانا عبدالحمید کے داماد ہیں،
تہران میں عدالت طلبی کے بعد گرفتارہوئے تھے۔
موصوف تاحال قید میں ہیں۔
مبصرین کاخیال ہے ان بلاجواز گرفتاریوں اور عدالت طلبیوں کا مقصد اہل سنت برادری کی قیادت پر سیاسی دباو ڈالنا ہے۔
شیعہ کا مذہب گدے کی مذہب
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر